Saturday 26 May 2018

GOOD DAY (27th May)


دن بخير
من جانب ڈاکٹر درمحمد پٹھان
[ آدرشی اور مثالی انسان میرے اور تیرے دل کی فریاد سنتا ہے اور اپنے وسائل کی روشنی میں ہمارے مسائل کا حل تلاش کر لیتا ہے۔ کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ فریاد جب آہ و فغاں میں بدل جاتی ہے تو تباہی مچادیتی ہے۔ انسانی احترام محبت اور قدر ان کا شیوہ ہوتا ہے۔ وہ انسان-دشمن روایات کے خوف سے نہیں ڈرتا۔ وہ امن اتحاد مساوات کے عملی مبلغ ہوتا ہے۔ وہ کسی بھی انسان کو دکھی مجبور اور محتاج دیکھ نھیں سکتا۔ میں صبح و شام ان کو ہی سلام پیش کرتا ہوں اور ان کے گن گاتا ہوں۔ وہ کوئی اور نہیں مگر تم ہی ہو ]

جي ٗدانهونٗ سڻن دلين جون ٗآھن ٗ کان سي
ئي پري, 
انساني ادب محبت احترام سواء تن جي
ڪان سري, 
ڇڏي انا متڀيد ڪوڙا قدر نظريا اڇن اڱڻ
پير ڀري, 
وسائن وحدت محبت سان جا دکن جي ٿي
باه ٻري
پنهنجي تن کان سواء نہ سري, آئون سلامي
انهن جو.

No comments:

Post a Comment