Monday 3 September 2018

GOOD DAY (4th September)

Dr. Pathan wishes you Good Day. 
[ غور اور فکر کی بات ہے کہ جب سب مٹی سے بنائے گئے ہیں اور مٹی ہونا ہے۔ جب ہماری جسمانی ہیئیت اور تشکیل بہی ایک جیسی ہے۔ جب ہمارا ماضی حال اور مستقبل بھی ایک جیسا ہے۔ پھر ماجرا کیا ہے کہ ہم مل نہیں سکتے اکٹھے ہو نہیں سکتے ؟ انسان تو انس سے ماخوذ ہے۔ پیار کرنا اور پیار کی جستجو کرنا ہماری جبلت کا تقاضہ ہے تو نفرت اور متبھید بیچ میں کہاں سے آگئے؟ ہم ایک دوسرے کی زندگی زہر کیوں کرتے ہیں؟۔ ہم امن اور افہام تفہیم کا دامن کیوں نہیں پکڑتے؟ ہم خود کو کامل اور مکمل وجود اور دوسروں کو محض بے حیثیت تصور کیوں سمجھتے ہیں؟ ]
مٽي بہ ساڳي مورت ساڳي ساڳيو ماضي مستقبل ۽ حال
ملي نہ سگهبو کلي نہ سگهبو ڪيئن ٿو اچئي اهو خيال؟
پيار مان آھيون پيار لاء آهيون ڇو پيارڪيئون پائمال؟
ڇو جيئڻ ڪيون جنجال؟ رهي پري پوء سرت سلام کان؟

No comments:

Post a Comment