Monday 4 December 2017

GOOD DAY (5th December)

Dr.Pathan wishes you Good Day. 
غیروں کے خوابوں میں تو جاتا نہیں کوئی، 
اپنا ہی تو بستا ہے خیالوں کی بستی میں،
جب تجھ کو میں پالوں دل میں سمالوں،
اس دن سے اجائوں گا اپنی ہی ہستی میں،
وہ ہی تو میری محبت کا محور و بحر ہے،
جو ھر پل ہے تیری محبت کی مستی میں‎.‎

No comments:

Post a Comment