Wednesday, 29 November 2017

GOOD DAY (30th November)

Dr.Pathan wishes you Good Day.(30th November,2017)
‏[مفھوم : انسان کو سانپ نہیں، سانپ کا ڈر مارتا ہے. ڈر اور خوف کو اپنانے سے ھم استحصال، ظلم، گناھ اور نفرت کو قبول اور برداشت کر لیتے ہیں. اپنے حسن، حسن کارکردگی، پر خلوص پیار سے خوف سے نجات حاصل کرو اور ظلم و نفرت سے خود کو تحفظ دو. یقین کرو کہ اگر تم ظلم، استحصال اور نفرت سے ڈر سکتے ہو، تو ان سے لڑ بھی سکتے ہو. ان کا مقابلہ نہ کرنا ہی گناہ ہے]

سپ نہ ماري, ماري ان جو سراپ،
ظلم ۽ نفرت کي منھن نہ ڏيڻ پاپ
ڍڄَ نہ, پيار سونهن سرت آھين آپ
تون امن سلام ۽ انسانيت جو آلاپ.


No comments:

Post a Comment