Dr.Pathan wishes you Good Day.
[مفھوم : کسی نے 'بھگتی کی تحریک' چلائی تو کسی نے 'ویدانت' اور کسی نے 'تصوف' کی تحریک چلائی. میں ان سب کے سنگم اور تسلسل سے 'محبت اور وحدت' کی تحریک چلا رہا ہوں. نفرت، انا، مفادپرستی کے اندھیرے میں جب بہت سے لوگ خود کو ہی نہیں دیکھ اور جان سکتے تو مجھے اور میری تحریک کا اندازہ لگانا ان کے لیئے مشکل کام تو ہوگا. کوئی جانے نہ جانے، وہ ان کا کام ہے. میرا کام تو محبت اور انسانى احترام کو عام کرنا اور ان پر عمل کرنا ہے ]
تحريڪ محبت جي مان هڪ آھيان,
پاڻ جي بدران پيو توکي ئي ڀايان,
انسانيت جو آئون قرض پيو لاهيان,
تنهنجو آھيان نفرت جو مان ناهيان,
سلام دعا ۽ سرت سندا گيت ٻڌايان.
Read me in Awami Awaz, today.

No comments:
Post a Comment