Dr.Pathan wishes you Good Day with request that let us change our attitudes, behaviors and approaches so as to save our souls from burning issues, problems and pervailing terrible situation.
ڈاکٹر درمحمد پٹھان
ضد سے ظلم کا ظالم کا اور تیرا من تو اترنے والا نہیں ہے،
ظلم و ستم کے طوفاں سے وجود میرا بکھرنے والا نہیں ہے،
نہ جانے ٹھوکریں کتنی کھائیں زندگی بھر در در کی ھم نے،
دل جو میرا ہے وہ پاگل پهر بهى تو سدھرنے والا نہیں ہے،
رات اتنی تو اور اس طرح لمبی اور تاریک کبھی نہی ہوتی،
لگے ایسے کہ سورج ھماری دنیا میں ابھرنے والا نہیں ہے.
وفا، ایٹار و اخلاص و محبت کے سب رنگ ڈالے ھم نے،
تن من حسن میرا پھر بھی جیسے سنورنے والا نہیں ہے.

No comments:
Post a Comment