Dr.Pathan wishes you Good Day.
[مفھوم : لکھے پڑھے جاھل, خود پرست دلبر اور مفاد پرست رهبر بہت ہى اذیت-پسند اور انا-پرست ہوتے ہیں. وہ ہی معاشرے میں مصیبتوں، مصائب اور مسائل کو پروان چڑھاتے ہیں اور انسانی احترام، اقدار، اور امن و سکون کے منکر بن جاتے ہیں. وہ آپ کی بات سننا اور سمجھنا تو گوارہ نہیں کریں گے، لیکن تم مایوس نہ ہونا. اپنے حسن و اخلاق اور تدبر و بصیرت کی کھلی کتاب بن جا. ہو سکے، کوئی پڑھ کر تھوڑا سا انسانی احترام سمجه سکے ]

اذيت-پسند انا -پرست صاحب سنداء,
سي مصيبت سدا ماڻهن ماڻھپي لاء,
ڍاپن نہ ڪڏھن هو نفرت متڀيد مان,
ڀلي تن تي محبت جا تون مينهن وساء,
سرت سونهن سلام سان پيو سمجهاء,
من ڪو قبولي عظمت آدم ذات سندي.
(NOTE: In pic I am with Dr. Bashir Ahmad 'Shad' (R) and Dr. Imdad Sahito (L). Both did Ph.D under my supervision.

No comments:
Post a Comment