ڈاکٹر درمحمد پٹھان
May Day, My Day.
آج کا دن ہے ھم مزدوروں کا،
یے کالی رات ہے مغرورون کی،
آج کا دن ہے محنت کش کا،
رات دشمن انسانیت کش کی،
پسینہ جس نے بھی بھایا ہے،
دکھ اس نے ہی تو کھایا ہے،
یے کالا استحصالی نظام ہے،
وہ سرمائیداروں کا کام ہے،
بدلوگے اگر تم اس نظام کو،
خوشحال بنائوگے عوام کو.
No comments:
Post a Comment