Dr.Pathan wishes you Good Day.
اپنا تعلق تو صنم مطلب کا ہے،
فقط اپنا نہیں مگر سب کا ہے.
دینے یا لینے پر اگر دل نہ مانے،
پھر کہنا ہے "فیصلہ رب کا ہے"،
جب تخلیق-کائنات ہوئی تھی،
تم سے میرا یے رشتہ تب کا ہے.
بلاشک دنیا بھی خوبصورت ہے،
مگر تیرا حسن تو غضب کا ہے.
ناکرہ گناھوں کے سزا دیتے ہو،
تیرا فیصلہ منصف عجب کا ہے.
میں، روح اور وجود سب تیرے،
میرا تعلق ان سے بھلا کب کا ہے؟
اپنا تعلق تو صنم مطلب کا ہے،
فقط اپنا نہیں مگر سب کا ہے.
دینے یا لینے پر اگر دل نہ مانے،
پھر کہنا ہے "فیصلہ رب کا ہے"،
جب تخلیق-کائنات ہوئی تھی،
تم سے میرا یے رشتہ تب کا ہے.
بلاشک دنیا بھی خوبصورت ہے،
مگر تیرا حسن تو غضب کا ہے.
ناکرہ گناھوں کے سزا دیتے ہو،
تیرا فیصلہ منصف عجب کا ہے.
میں، روح اور وجود سب تیرے،
میرا تعلق ان سے بھلا کب کا ہے؟
Dr.Pathan wishes you Good Day.
اپنا تعلق تو صنم مطلب کا ہے،
فقط اپنا نہیں مگر سب کا ہے.
دینے یا لینے پر اگر دل نہ مانے،
پھر کہنا ہے "فیصلہ رب کا ہے"،
جب تخلیق-کائنات ہوئی تھی،
تم سے میرا یے رشتہ تب کا ہے.
بلاشک دنیا بھی خوبصورت ہے،
مگر تیرا حسن تو غضب کا ہے.
ناکرہ گناھوں کے سزا دیتے ہو،
تیرا فیصلہ منصف عجب کا ہے.
میں، روح اور وجود سب تیرے،
میرا تعلق ان سے بھلا کب کا ہے؟
اپنا تعلق تو صنم مطلب کا ہے،
فقط اپنا نہیں مگر سب کا ہے.
دینے یا لینے پر اگر دل نہ مانے،
پھر کہنا ہے "فیصلہ رب کا ہے"،
جب تخلیق-کائنات ہوئی تھی،
تم سے میرا یے رشتہ تب کا ہے.
بلاشک دنیا بھی خوبصورت ہے،
مگر تیرا حسن تو غضب کا ہے.
ناکرہ گناھوں کے سزا دیتے ہو،
تیرا فیصلہ منصف عجب کا ہے.
میں، روح اور وجود سب تیرے،
میرا تعلق ان سے بھلا کب کا ہے؟
No comments:
Post a Comment